• پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں واپس: اعتماد یا امتحان؟

    پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں واپس: اعتماد یا امتحان؟

    انتخابات میں دھاندلی کا جھگڑا ہو یا پانامہ لیکس کا معاملہ قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی ہمیشہ خالہ جی کا گھر سمجھتی آئی ہے۔ اس ہفتے ایک مرتبہ پھر یہی ہوا اور پاکستان تحریک انصاف پانامہ کیس کا فیصلہ آنے تک اسمبلی کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے کر دوبارہ اجلاس میں شریک ہو گئی۔

ایڈیٹر کا انتخاب

دس لاکھ ڈالر ویڈیو گیم پر لُٹانے والا چور

دس لاکھ ڈالر ویڈیو گیم پر لُٹانے والا چور

سمجھ میں آنے والی بات تو یہی ہے کہ چوری کے پیسہ سب سے پہلے ادھوری خواہشات پوری کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جیسا کہ زمین جائیداد، سیروسیاحت وغیرہ وغیرہ میں۔ مگر امریکہ میں ایک انوکھے چور کا پتہ چلا ہے۔

مقبول ترین سٹوریز

عروہ حسین اور فرحان سعید کے نکاح کی تقریب

عروہ حسین اور فرحان سعید کے نکاح کی تقریب

معروف اداکارہ اور ماڈل عروہ حسین نے جمعہ کے روز گلوکار فرحان سعید کے ساتھ ایک سادہ تقریب میں نکاح کر لیا۔ نکاح کی یہ تقریب بادشاہی مسجد میں ہوئی جس میں عروہ کی ہمشیرہ ماورا حسین دیگر قریبی احباب شریک تھے۔